• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ،خاتون کی بیٹے کی بازیابی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ، خاتون کی بیٹے کی بازیابی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر خاتون پروین اختر کی درخواست پر 11 اگست کو سماعت کرینگے ،عدالت نے فیصل آباد تھانہ سول لائنز پولیس سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔
لاہور سے مزید