• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکی صوبہ نہ ہونے سے وسیب کا بدترین استحصال ہو رہا ہے، ظہور دھریجہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین ظہور دھریجہ نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ نہ ہونے سے وسیب کا بدترین استحصال ہو رہا ہے، لاہور پر کھربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں جب کہ وسیب میں بنیادی مراکز صحت اور تعلیمی ادارے تک نجکاری کی نذر ہو رہے ہیں، وہ سرائیکی رہنما رفیق پنوار کے استقبالیہ سے خطاب کر رہے تھے،انہوں نے وسیب میں ٹیکس فری انڈسٹریل زون، موٹر ویز اور یونیورسٹیز کے قیام کا مطالبہ کیا۔
ملتان سے مزید