• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوں کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان نے جشن آزادی پر صوتی آلودگی کا باعث بننے والے باجوں پر پابندی عائد کردی ہے،اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس نے باجوں کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران بھاری مقدار میں باجے قبضے میں لے لیے گئے۔
ملتان سے مزید