• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکری روڈ پر 24سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چکری روڈ پر 24سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق ڈھوک پڑ کےرہائشی جمال خان کوکام کرتے ہوئے اچانک کرنٹ لگا جوجان لیوا ثابت ہوا۔
اسلام آباد سے مزید