• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر صالح محمد گوٹھ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر صالح محمد گوٹھ شاہ لطیف ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے22سالہ سجاد ولد عبدالحمید شدید زخمی ہوگیا، نوجوان کو تشویش ناک حالت میں اسپتال ،منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ،پولیس نے بتایا ہےکہ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارے جارہے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید