• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)راشد مہناس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے بہن بھائی کی نمازِ جنازہ نیو کراچی میں انکےگھر کے قریب ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں زخمی والد، ورثا، رشتہ دار اور علاقہ مکینوں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی،رکن سندھ اسمبلی عبدالوسیم، مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے مرکزی رہنما نوید نارو ، صادق ادریس، سندھ اربن گریجویٹ فورم کے اراکین اور کارکنان اور دیگر سیاسی و سماجی رہنما بھی جنازے میں شریک ہوئے۔نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید