کراچی ( پ ر) اسکاؤٹس چیئر مین ایاز امام رضوی کی خصوصی ہدایت پر العباس اسکاؤٹ کے تحت چہلم امام حسینؑ کے موقع پر نمائش چورنگی ایم اے جناح رو ڈ پر طبی امدادی کیمپ لگایا جائے گا اور عزاداروں کی رہنمائی کی جائے گی،اسکاؤٹ لیڈر عابد حسین زیدی کے مطابق تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔