• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نور زمان ورلڈ گیمز اسکواش مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ چین میں جاری اسکواشن پلیٹ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نور زمان نے رومانیہ کے رادو پینا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید