• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 13مشتبہ افراد کوتھانے میں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس نے سر چ آپریشن کے دوران95 افراد، 45دکانوں، 25 موٹر سائیکلوں اور17گاڑیوں کو چیک کیا گیا،دوران سرچ آ پر یشن13مشتبہ افراد کو تھانہ بھی منتقل کیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید