• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جشنِ آزادی کی تقریبات آج سے شروع ہونگی

لاہور(خصوصی رپورٹر) والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز آج سے کرے گی جو 14 اگست تک جاری رہیں گی۔ اس پروگرام کا مقصد شہریوں کو جشن آزادی کی خوشیاں منانے کے لئے زیادہ وقت دینا ہے تاکہ وہ ان تقریبات سے لطف اندوز ہوں اور اپنے ملک کے ثقافتی ورثے سے جڑ سکیں۔
لاہور سے مزید