• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان تاقیامت رہنے کیلئے بنا، سہیل بٹ

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے، یہ تاقیامت قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور اس کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔
لاہور سے مزید