کراچی (اسٹاف رپورٹر )گلبرگ پولیس نے کار لفٹر گروہ کے تین کارندوں دانش ولد وارث، محسود ولد رحیم داد خان اور جبران ولد محمد اکرام کو گرفتار کر کے چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی۔