کراچی (پ ر)مرثیہ قید سے چھوٹ کے جب سید سجاد آئے 19سفر بروز جمعرات 8بجے شب بر مکان قائم علی جعفری B-14، بلاک 10فیڈرل بی ایریا پڑھا جائے گا۔ سلام ڈاکٹر مجتبیٰ علی جعفری، سوز خوانی پسران حضور میاں برادران، رہبری سادات امروہہ اسکاؤٹس کرینگے۔