• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز اور ایک ڈی ایس پی کی تعیناتی، ایس ایچ او زمان ٹاؤن معطل

کراچی (اسٹاف رپوٹر )مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز اور ایک ڈی ایس پی کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، انسپکٹر فہد حسن ایس ایچ او یوسف پلازہ، انسپکٹر آفتاب عباسی ایس ایچ او ایف بی انڈسٹریل ایریا، انسپکٹر زاہد کمبوہ ایس ایچ او سولجر بازار ، سب انسپکٹر عرفان میو ایس ایچ او مدینہ کالونی جبکہ ڈی ایس پی یامین گجر کو کمپلین سیل ضلع ویسٹ تعینات ،دوسری طرف ایس ایچ او زمان ٹاؤن غلام نبی آفریدی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید