• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر جیل میں جشن آزادی کی تقریب کے دوران جیل لایا جانے والا ملزم فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر لانڈھی جیل میں جشن آزادی کی تقریب کے دوران جیل میں قید کرنے کے لئے لایا گیا ملزم جاوید احمد جیل سے فرار ہوگیا ،ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک اسلم نے کہاہےکہ جیل سے فرار ہونے والا قیدی جیل کا نہیں،ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس چوری کے مقدمے میں جاوید کو جیل کے حوالے کرنے لائی تھی جو جیل کے گیٹ پر ہی پولیس کے چنگل سے فرار ہوا،غفلت کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید