• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم ٹاؤن پولیس نے اسٹیل ملز سے لوہا چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 کارندوں تنویر، عبدالرحمٰن اور غفار کو گرفتار کرکے چوری شدہ لوہا برآمد کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید