• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، تیز رفتار اسکول وین اور رکشا میں تصادم، ڈرائیور بچوں کو چھوڑ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آباد ضیاالدین چورنگی کے قریب تیز رفتار اسکول وین اور رکشا میں تصادم کے باعث رکشا پوری طرح تباہ اور اسکول وین نالے میں گرتے گرتے بچ گئی ،وین ڈرائیور بچوں کو وین میں چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا ،حادثے میں رکشا ڈرائیور 40سالہ محمد کریم معمولی زخمی ہوا ، وین میں موجود چھوٹے بچے خوف زدہ ہوگئے،پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر بچوں کو بحفاظت انکے گھروں کی طرف روانہ کردیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید