کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری سے کراچی بار کے وکلاء کے وفد نے قادری ہاؤس ناظم آباد میں ایڈووکیٹ ظریف لاکھوں کی قیادت میں ملاقات کرکے اہم ایشوز کے ساتھ وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ پر گفتگو کی، انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے وکلا کی ٹارگٹ کلنگ پر افسوس اور غم و غصے کا اظہار کیا۔