• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سفارتی وفد کی اڈیالہ جیل میں قیدی سے ملاقات

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر)امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قیدی سے ملاقات کی،جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں واقع امریکن ایمبیسی کے دو رکنی وفد اڈیالہ جیل میں قید پاکستانی نژاد امرکی شہری شہباز افضل تک قونصلر رسائی دی گئی ، اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کے کمرے میں اس سے وفد کی ملاقات کروائی گئی ، امریکی سفارت خانے کے وفد میں چیف قونصلر پام ہیملٹ اورسکیورٹی آفیسر عرفان حیدر ملک شامل تھے ، جیل ذرائع کے مطابق شہباز افضل کے خلاف تھانہ سرائے عالمگیر میں توہین رسالت اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت 2023میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں عدالت نے اسے سزائے موت سنائی تھی ۔

ملک بھر سے سے مزید