اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) نوشہرہ ایمونیشن ڈیپو میں آگ لگ گئی آگ لگنے کے باعث زوردار دھماکے ہوئےدھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دیں ایکسپائر مارٹر گولے ضائع کرنے کا عمل جاری تھا،زرائع کے مطابق دھماکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا دھماکوں کی گونج کئی کلومیٹر تک محسوس کی گئی حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے انتظامیہ کی جانب سے آرمر ڈیپو کے آس پاس کے آبادی کو خالی کرلیا گیا متاثرہ علاقے کے افراد محفوظ مقام پر منتقل کئے گئے۔