• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی کے موقع پر ہمیں معرکہ حق میں فتح پر بھی شکر ادا کرنا چاہیئے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر ہمیں معرکہ حق میں فتح پر بھی شکر ادا کرنا چاہیئے، ، پوری دنیا پاکستان کے اس معرکہ حق کا اعتراف کر رہی ہے۔ وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ یوم آزادی کے اس مہینے سے چند ماہ قبل پاکستان کی مسلح افواج نے جس پیشہ وارانہ انداز سے بھارت کو شکست دی اس کا اعتراف پوری دنیا کر رہی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید