• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مذمت اور مطالبوں کے باوجود اسرائیلی درندگی میں اضافہ، 123 فلسطینی شہید

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی مذمت اور مطالبوں کے باوجود اسرائیلی درندگی میںمزید اضافہ ہوگیا۔ بمباری اور فائرنگ سے123فلسطینی شہیداور قحط سے مزید 8جاں بحق ہوگئے۔صیہونی فوج کی کارروائیوں میںخوراک کیلئے جمع 21 افراد بھی نشانہ بنے، بھوک سے مرنیوالوں میں3بچے شامل ، مجموعی تعداد 235 ہو گئی۔ دنیا بھر کادباؤ زمینی حالات میں کسی تبدیلی کا باعث نہیں بنا، مختلف اسرائیلی چالیں جاری ہیں،لوگ روزانہ کی بنیاد پر جبری بھوک سے مر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید