• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ بھارت، چینی وزیر خارجہ وانگ یی پیر کو نئی دہلی پہنچیں گے

لاہور(خالدمحمودخالد) چینی وزیر خارجہ وانگ یی پیر کے روز بھارت کے دورہ پر نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما سرحدی تجارت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے اہم مذاکرات کریں گے۔ چین اور بھارت سکم میں نتھولا پاس، اتراکھنڈ میں لیپولیکھ پاس اور ہماچل پردیش میں شپکی لا پاس کے ساتھ ساتھ تجارت شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید