• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک باہمی اعتماد، شراکت داری اور روشن امید کا استعارہ ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ معزز شرکاء اور منتظمین کے ہمراہ "سی پیک میری نظر میں" سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دہائیوں پر محیط دوستی، باہمی اعتماد اور اشتراکی ترقی کا تابناک استعارہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید