کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر جشنِ آزادی کے دوران ہوائی فائرنگ میں ملوث 55ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔