• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی کے علاقے کرسچن ٹاؤن ہندو پاڑے کے قریب گھر سے18سالہ سمیتھ کپور ولد شامی کپور کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کا کہنا ہےکہ متوفی کے اہل خانہ نے بتایا ہےکہ سمیتھ کپور نے گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کی ہے، بنارس عمر فاروق کالونی فاروقی مسجد کے قریب گھرسے35سالہ عبدالرحمٰن ولد عبدالخاور کی گلہ کٹی لاش ملی ،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفی نے تیز دھار آلہ کی مدد سے اپنا گلہ کاٹ کر مبینہ خود کشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید