کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت فلاح وبہبود ،ملک کی تعمیر و ترقی اورجمہوریت کے استحکام کاسفرجاری رکھے گی، اس بار معرکہ حق و یوم آزادی تقریبات 14 دن تک جاری رہیں گی،یہ بات پیپلزپار ٹی کے رہنماؤں نے پی پی سلطان آبادیوسی سیون پی ایس 115ضلع کیماڑی کے صدر حبیب اللہ سواتی کی جانب سے عوامی جلسے و معرکہ حق و جشن آزادی کی شاندار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔