• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بار کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سٹی کورٹ میں منعقد ہوئی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار کی سٹی کورٹ آمد پر کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل سیکرٹری رحمان کورائی نے استقبال کیا،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے پرچم کشائی کی، نیو ویری فکیشن برانچ اور نیو کیفیٹیریا کا افتتاح کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید