کراچی ( اسٹاف رپورٹر )معرکہ حق و جشن آزادی کے موقع پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر کی بانی پاکستان کے مزار پر حاضری، بابائے قوم کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے اور بانی پاکستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔