• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسٹار اشعب عرفان جونز کریک اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ امریکا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں انہوں نے برازیل کے ڈیاگو گوبی کو 3 ۔1 سے شکست دے دی ۔
اسپورٹس سے مزید