• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی، گاڑی سے 300 کلو سے زائد چھالیہ اور دیگر اشیا برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گڈاپ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےگاڑی سے 300 کلو سے زائد چھالیہ اور دیگر اشیا برآمد کرلی ،تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی پولیس نے انصاری پل کے قریب گشت کے دوران ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا،ڈرائیور کے نہ رکنے پر پولیس نے گاڑی کا تعاقب کیا، ملزمان نے گاڑی موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئے،پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لے کرگاڑی سے 300 کلو سے زائد چھالیہ، مین پوری اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد کرلیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید