• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک دانہ اور ڈنر سیٹ خورد برد اور چوری میں ملوث ٹریلر ڈرائیور گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ ماڑی پور کی تفتیشی ٹیم نے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے پلاسٹک دانہ اور ڈنر سیٹ کی خورد برد اور چوری میں ملوث ٹریلر ڈرائیور مظفر حسین کو گرفتار کر لیا مقدمہ تھانہ ماڑی پور میں درج کیا گیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید