• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراہیم حیدری، گٹر میں گرنے والے 6 سالہ بچے کو علاقہ مکینوں نے بحفاظت نکال لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری صدیق خاصخیلی گوٹھ میں6سالہ شہزاد گٹرمیں گر گیا جسے علاقہ مکینوں نے فوری طور پر بحفاظت گٹر سے نکال لیا، بچہ کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گرا بچے کا شورسنتے ہی علاقہ مکین جمع ہو گئے اور اپنی مدد آپ کے تحت بچے کوگٹرسےفوری طور پر بحفاظت نکال لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید