• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی پاکستان کا اجلاس طلب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہبر مولانا محمد خان شیرانی نے جماعت کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ 20 اگست کو دن 11 بجے مرکزی رابطہ مرکز اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید