• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کے شکایات پورٹل پر تجاوزات کیخلاف سب سے زیادہ شکایات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کے شکایات پورٹل پر تجاوزات کے خلاف سب سے زیادہ شکایات سامنے آگئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان شہر میں اوسط روزانہ 10سے 15شکایات ، سیوریج کی 5سے10شکایات جبکہ سٹریٹ لائٹ اور آوارہ کتوں کے بارے میں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر شکایات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
ملتان سے مزید