کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈیرہ بگٹی لنجو سغاری میں بم دھماکہ ایک نوجوان جاںبحق ہو گیا لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سغاری میں بم دھماکے میں نوجوان علی باغ ولد سالار خان جکھرانی موقع پر جاں بحق ہو گیاا طلاع ملنے پر لیویز موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر لاش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کارواءی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔