• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج، ایک لاکھ 48 ہزار کی حد عبور، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کی مثبت رپورٹس اور شرح سود میں مزید کمی کی توقعات کے باعث مارکیٹ میں زبردست سرگرمی،مالیاتی اداروں کی بھاری سرمایہ کاری سے کےایس ای100انڈیکس 1705 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 48 ہزارکی حد عبور کرتے ہوئے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 58.11 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 169 ارب 50 کروڑ 27 لاکھ روپے بڑھ گئی،کاروباری حجم بھی 28.66 فیصد زیادہ رہا۔

ملک بھر سے سے مزید