• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے سب انسپکٹر صارم علی خان بخیریت گھر پہنچ گئے

اسلام آباد ( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) نماز جمعہ کے بعد پنج سڑکی کے قریب سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے سب انسپکٹر صارم علی خان بخیریت گھر پہنچ گئے ، جنگ کے رابطے پر انہوں نے کہا کہ فیملی کے ساتھ ہوں پھر بات کریں گے ۔

ملک بھر سے سے مزید