• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے میں تعینات بیشتر سیکورٹی گارڈز ریٹائر ہوگئے بعض ترقی کے بعد دیگر ڈپارٹمنٹ میں چلے گئےکے ڈی اے ذرائع نے بتایا کہ آئندہ ایک سال تک تقریباً تما م گارڈز ر یٹائرڈ ہو جائیں گےسیکورٹی پر مامور عملے کی تعداد انتہائی کم ہونے کے باعث سوک سینٹر آنے اور جانے والے ملازمین اور عام افراد پر نظر رکھنا سیکورٹی عملے کیلئے پہلے کی طرح ممکن نہیں رہاذرائع نے بتایا کہ تین سال قبل کنٹرکٹ پر رکھے گئے چیف سیکورٹی افسر کی مدت ملازمت بھی اگلے ماہ پوری ہو جائے گی بعض ملازمین نے سوک سینٹر کی پہلے جیسی سیکورٹی نہ ہونے پراپنے خدشات کا اظہار کیا ہےاور کہا ہے کہ ڈی جی کے ڈی اے کو اس سلسلے میں فورینوٹس لینا چاہیئے۔

ملک بھر سے سے مزید