• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ میں ٹی ٹی پی کیلئے کام کرنیوالے 2 اہم دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ (نمائندہ جنگ+نامہ نگار)کوہاٹ میں ٹی ٹی پی کے لئے کام کرنے والے 2اہم دہشت گردگرفتار،دونوں سہولت کار سی ٹی ڈی اور پولیس کے اہلکار ہیں،محرم میں بڑے افسران کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی،کوہاٹ میں انتہائی اہم دہشت گردوں گرفتار کر کے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس اور سی ٹی ڈی کوہاٹ نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے لئے کام کرنے والے دو اہم دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔
اہم خبریں سے مزید