• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری زراعت کا بہاولپور کا دورہ ، ماڈل ایگری مال اور کسان سہولت سنٹر کا معائنہ

ملتان ،بہاولپور(سٹاف رپورٹر،سٹی رپورٹر) سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی نے بہاولپور کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے ماڈل ایگری مال اور کسان سہولت سنٹر کا معائنہ کیا۔ محکمہ زراعت کے افسران نے انہیں کپاس کی موجودہ صورتحال اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے زرعی انشیٹیوز بارے تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر بتایا گیا کہ مڈل ایگری مال کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے اور اسے جلد فنکشنل کر دیا جائیگا۔
ملتان سے مزید