• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد صلاح نے تیسری بار بہترین پروفیشنل فٹبالر ایوارڈ جیت لیا

کراچی ( جنگ نیوز) لیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کو پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن نے تیسری بار سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ سے نواز دیا۔ وہ تین بار یہ اعزاز پانے والے پہلے فٹبالر ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید