کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقاکے اسپنر بولر پرینیلان سُبرائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا، آئی سی سی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ان کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا ۔پرینیلان سُبرائن آئی سی سی کی منظور شدہ لیب سے اپنابولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کروائیں گے۔