• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ویمنز ٹیلنٹ پروگرام کے تحت 21اگست کو کراچی میں ہونے والے ٹرائلز موخر کردئیے گئے۔کراچی میں انڈر 19 اور ایمرجنگ ویمنز کھلاڑیوں کے ٹرائلز 2ستمبر کو ہوں گے۔ٹرائلز کی تاریخ میں تبدیلی حالیہ بارشوں کی وجہ سے کی گئی۔
اسپورٹس سے مزید