کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں سری لنکا کا دورہ کرے گی ۔ یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ہوگا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز کھیلے گی۔ میچوں اور وینیوز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔