• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ بورڈ کا اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ا سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا گیا۔پروگرام میں ملک بھر سے 39اضلاع کے 400سے زائد سکول حصہ لیں گے۔پہلے مرحلے میں ان تمام ا سکولز میں ٹرائلز کے ذریعے ٹیمیں منتخب ہوں گی۔ ستمبر کے تیسرے ہفتے میں400سے زائد ا سکولز کا 40اوورز کا ٹورنامنٹ شروع ہوگا۔ون ڈے ٹورنامنٹ کی بہترین 100 ٹیمیں ویک اینڈ ا سکولز لیگ میں شرکت کریں گی۔ ون ڈے ٹورنامنٹ کی چیمپئن ا سکول ٹیم بیرون ملک دورہ کرے گی ۔
اسپورٹس سے مزید