• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین کیڈٹ جوڈو: فیصل سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمان میں پاکستان کے سید فیصل ایشین کیڈٹ جوڈو چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔انہوں نے مائنس 60کے جی میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سید فیصل نے کواٹر فائنل میں اردن کے جوڈو کاز ہارون الماشی کو شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید