کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے انٹرنیشنل ایتھلیٹ شجر عباس کی دائیں ٹانگ کی سرجری ہوئی ہے۔ چیئرمین ساوتھ ایشین ایتھلیٹکس میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی اور بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی نے ا ن کی عیادت کی ہے۔