• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: انگلش ٹیم کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔نیٹ سیور برنٹ کپتانی کریں گی آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30ستمبر سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہو گا ۔
اسپورٹس سے مزید