• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ون ڈےکپتان محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدہ طے ہواہے۔وہ ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ کے باقی ماندہ میچز میں بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انہیں افغان فاسٹ بولر فضل الحق فاروقی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فضل الحق ملکی ٹیم میں شامل ہونے کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر روانہ ہورہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید